اسلام آباد مذاکرات: سابق امریکی سفارتکار بھارتی میڈیا کے طرزِ عمل پر کھل کر بول پڑے
اسلام آباد مذاکرات
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) - سابق امریکی سفارتکار بھارتی میڈیا کے طرزِ عمل پر کھل کر بول پڑے۔
یہ بھی پڑھیں: سی ٹی ڈی پنجاب کے دائرہ اختیار میں اضافہ کر دیا گیا
سابق سفارتکار کی رائے
سابق امریکی سفارتکار جیفری گنٹر کا کہنا ہے کہ اسلام آباد امن مذاکرات پر بھارتی میڈیا سکول کے بچوں جیسا طرز عمل دکھا رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بل گیٹس معروف بھارتی ڈرامہ ’’کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی 2‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے
امریکی صدر کا خوف
''جنگ'' کے مطابق بھارتی میڈیا پر ایک صحافی نے ان سے سوال کیا کہ کیا امریکی صدر ٹرمپ واقعی یہ سوچتے ہیں کہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس پاکستان میں محفوظ ہوں گے؟
یہ بھی پڑھیں: کال سینٹر میں کام کرنے والی 24 سالہ لڑکی پر اسرار طور پر جاں بحق، پولیس کی دوڑیں لگ گئیں
جے ڈی وینس کی حفاظت
سابق امریکی سفارتکار نے جواب دیا کہ جے ڈی وینس وہاں محفوظ ہوں گے۔ یہ معاملہ زندگیوں اور روزگار کے بارے میں ہے، بلکہ یہ بھارتیوں اور امریکیوں کے لیے بھی مہنگے پیٹرول کا مسئلہ ہے۔ آپ کا اسے پاک-بھارت تنازع بنانا واقعی شرمناک بات ہے، لیکن میں خوش ہوں کہ کم از کم ہم مذاکرات کی میز پر تو ہیں۔
بھارتی میڈیا کی تنقید
سابق امریکی سفارتکار جیفری گنٹر نے یہ بھی کہا کہ بھارتی میڈیا ایسے معاملات پر بات کر رہا ہے جس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔








