آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا
کرایوں میں کمی کا اعلان
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: تک ٹاکر سامعہ حجاب کو ہراساں کرنے والے ملزم حسن زاہد کیخلاف ایک اور مقدمہ درج
ملاقات کی تفصیلات
آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن اور بڑی ٹرانسپورٹ کمپنیوں نے سیکریٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی لاہور محسن رانا سے ملاقات کی۔
یہ بھی پڑھیں: سازش کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا آغاز ہوچکا، بہت سے فیصلے آنے ہیں: رانا مشہود
کرایوں میں کمی کا فیصلہ
’’جنگ‘‘ کے مطابق دورانِ ملاقات آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے کرایوں میں 25 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔
انٹر سٹی بسوں کی کمیٹی
انٹر سٹی بسوں کی 6 بڑی ٹرانسپورٹ کمپنیوں کے آپریشن مینیجرز نے بھی سیکریٹری آر ٹی کی موجودگی میں کرایوں میں 25 فیصد کمی کا اعلان کیا۔








