نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ایرانی مرکزی بینک کے گورنر ڈاکٹر عبدالناصر ہمتی کی ملاقات، پائیدار مذاکرات کی اہمیت پر زور دیا

ملاقات کا پس منظر

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ایرانی مرکزی بینک کے گورنر ڈاکٹر عبدالناصر ہمتی نے ملاقات کی جس دوران پائیدار مذاکرات کی اہمیت پر زور دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ طے، پاکستان کو 1.2 ارب ڈالرز ملیں گے

ملاقات کی تفصیلات

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات اسلام آباد مذاکرات کے موقع پر سائید لائن پر ہوئی۔ دونوں فریقین نے پائیدار مذاکرات کی اہمیت پر زور دیا۔

امن اور اقتصادی تعاون

ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ خطے میں امن و استحکام، اقتصادی تعاون اور مشترکہ پیش رفت کے لئے ضروری ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...