ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتے) کا دن کیسا رہے گا؟
```html
برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
صورتحال بدستور تیزی سے نہ صرف بدل رہی ہے بلکہ آپ کے حق میں ہو رہی ہے۔ آپ جن کاموں میں ہاتھ ڈالنا چاہتے ہیں، اللہ کا نام لے کر ڈالیں ان شاءاللہ بہتری ملے گی۔
یہ بھی پڑھیں: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا گیا
برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
مشکلات پیدا کرنے والے بحکم اللہ خودبخود بھاگ جائے گا۔ آپ اب کھل کر میدان میں آ سکتے ہیں۔ آج آپ کی ایک مالی مدد بھی ہو سکتی ہے اور ذہنی سکون بھی ملے گا۔
یہ بھی پڑھیں: نئے انتخابات میں نواز شریف پھر وزیراعظم بن گئے، انہوں نے بڑے سیاسی قرینے سے بے نظیر بھٹو کو ہم خیال بنایا اور آئین سے 58ٹو بی کا خاتمہ کر دیا.
برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
جس جس پر اعتبار کیا اس نے آپ کے ساتھ دھوکا ہی کیا۔ اب بہتر ہے کہ خود ہی اپنے قدم پیچھے کر لیں اور ان سب سے ہٹ کر نئی زندگی شروع کریں۔ آج سے ہی انداز ہو جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: سائلین کی داد رسی نہ ہونے پر متعلقہ ایس ایچ او کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی،ڈی آئی جی آپریشنز کی کھلی کچہری میں وارننگ
برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
آپ کیوں ہر بات کو لے کر پریشان ہو رہے ہیں۔ اس وقت ایسی کوشش نہیں ہے جو آپ کو تنگ کر سکے۔ آج کا دن آپ کو مستقبل کے بارے میں بھی اہم خبر دے رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کوئی جنگ، کوئی طاقت پاکستان کو اقتصادی ترقی کے بنیادی ایجنڈے سے نہیں ہٹا سکتی: احسن اقبال
برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
آپ نے بہت برداشت کیا، اب صورت حال بدل رہی ہے۔ اب حالات نے آپ کو بہت کچھ سمجھایا ہے تو اس پر غور بھی کریں۔ مومن کبھی بھی ایک سوراخ سے دوبار نہیں ڈسا جاتا۔
یہ بھی پڑھیں: میں نے ایران کو 60 دن کی وارننگ دی تھی، آج 61 واں دن ہے، صدر ٹرمپ نے اسرائیلی حملوں کو “انتہائی کامیاب” قرار دے دیا۔
برج سنبلہ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
توکل مضبوط ہوتی جا رہی ہے۔ اللہ نے چاہا تو آنے والے دن کافی مہربان ہوں گے۔ آج دوپہر سے آپ کے لئے اچھی خبریں آنا شروع ہو جائیں گی، بس اپنی نیت صاف رکھیں۔
یہ بھی پڑھیں: موسمیاتی تبدیلیاں بڑا چیلنج، وقت ضائع کئے بغیر نئے ڈیمز بنانا ہوں گے: وزیراعظم
برج میزان، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
آپ کو ذہنی سکون نہیں آ رہا۔ یہ سکون نماز اور صبر کے ذریعے ملے گا، جو آپ میں نہیں ہے۔ توبہ کریں اور اپنے سارے معاملات کو سپرد اللہ کر کے چلیں، پھر دیکھیں۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب اسمبلی کی مقامی حکومتوں کو آئینی تحفظ دینے کے لئے قرارداد وفاق کو ارسال
برج عقرب، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
اس وقت آپ کی ایک روحانی خواہش پوری ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ شاید آپ کسی اہم منزل کے قریب ہوں۔ آج آپ بس اچھی سوچ کے ساتھ قدم اٹھائیں۔
یہ بھی پڑھیں: چکوال کے قریب کار حادثہ، وزیراعلیٰ مریم نواز کا قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
برج قوس، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
کاروباری حضرات اب مزید سرمایہ کاری کر سکتے ہیں۔ آج نوکری وغیرہ کی تلاش کرنے والوں کے لئے اچھا دن ہے اور سفر کے خواہشمند کو بھی اچھی خبر مل سکتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں سپر فلو پھیلنے لگا، راولپنڈی میں 4 مریض رپورٹ
برج جدی، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
آپ آہستہ آہستہ اکیلے ہوتے جا رہے ہیں۔ اپنی زبان کو قابو میں رکھیں، اس نے آپ کو سب سے الگ کر دینا ہے۔ ویسے بھی بہت سے قریبی آپ سے ذہنی طور پر بھی دور ہو رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد: خیبرپختونخوا ہاؤس کے باہر پی ٹی آئی کا دھرنا ختم
برج دلو، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
آپ کیوں اس کام میں ہاتھ ڈال رہے ہیں جو آپ کے لئے مشکل ہے؟ ان دنوں آپ کو تھوڑی سی کوشش سے بھی ان شاءاللہ کامیابی ملے گی، پھر رسک لینے کی کیا ضرورت؟
برج حوت، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
صحت کا خاص خیال رکھیں، پٹھوں اور پیٹ کے امراض تنگ کر سکتے ہیں اور ذہن بھی بوجھل رہے گا۔ آج کا دن اپنا صدقہ دینے اور نظر اتارنے کے لئے بھی مشورہ دے رہا ہے۔
```








