وینا ملک کی انسٹاگرام بائیو تبدیل، خود کو شہریار کی بندی قرار دیدیا

وینا ملک کی دوسری شادی کی چہ میگوئیاں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف پاکستانی اداکارہ و میزبان وینا ملک نے خود کو شہریار کی بندی قرار دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کی پارلیمنٹ اور باہر موجود تمام قیادت کمپرومائز ہے، خواجہ آصف

سوشل میڈیا پر افواہیں

وینا ملک کی جانب سے خود کو شہریار کی بندی قرار دیئے جانے کے بعد اداکارہ کی دوسری شادی کی چہ میگوئیاں زور پکڑ گئیں۔ چند ہفتوں سے سوشل میڈیا پر افواہیں زیر گردش ہیں کہ وینا ملک جلد دوسری شادی کرنے جارہی ہیں۔

وینا ملک

یہ بھی پڑھیں: شام میں حافظ الاسد کا مقبرہ جلا دیا گیا

شہریار چودھری کے بارے میں

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں وینا ملک نے اپنے مسٹری مین کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شہریار چودھری میرے نئے جیون ساتھی ہیں جن کے بارے میں مداحوں کو شادی والے دن معلوم ہو جائے گا۔

شہریار کی شخصیت

وینا ملک نے کہا کہ شہریار کا تعلق بھی میری طرح اسلام آباد سے ہے۔ ہماری چند ملاقاتیں ہوئی ہیں، ان ملاقاتوں میں شہریار چودھری کو ایک خوبصورت انسان پایا۔ شہریار کا گاڑیوں اور پراپرٹیز کا کاروبار ہے، وہ ایک اعلیٰ خاندان سے تعلق رکھتے ہیں اور حافظ قرآن بھی ہیں۔

Categories: تفریح

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...