سینیٹ کا اجلاس ساڑھے 12بجے تک ملتوی
اجلاس کی مختصر معلومات
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینیٹ کا اجلاس آدھے گھنٹے کیلئے ملتوی کردیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری کا وقت آنے پر حساب لیا جائے گا،علی امین گنڈاپور
اجلاس کی صدارت
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں کمپنیز ترمیمی بل منظور کرلیا گیا۔
اجلاس کی مدت
رات 12 بجنے سے قبل اجلاس کو رات ساڑھے 12 بجے تک کیلئے ملتوی کردیا گیا۔








