ملکی سیاسی صورتحال، وزیراعظم شہبازشریف نے بیرون ملک جانے کا پروگرام ملتوی کردیا

وزیراعظم شہباز شریف کا بیرون ملک جانے کا پروگرام ملتوی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے بیرون ملک جانے کا پروگرام ملتوی کر دیا ہے۔

سیاسی صورتحال کی وجہ سے ملتوی

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم اور سیاسی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیرون ملک جانے کے پروگرام کو ملتوی کیا۔ وزیراعظم کو منگل کے روز سموعہ کے لئے روانہ ہونا تھا۔

سموعہ میں دولت مشترکہ کے سربراہان حکومت کا اجلاس

سموعہ میں دولت مشترکہ کے سربراہان حکومت کا اجلاس 24 اور 25 اکتوبر کو ہونے والا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی جگہ وزیر خارجہ پاکستان کے وفد کی نمائندگی کرنے کا امکان ہے۔ آئینی ترمیم ہونے کی صورت میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار آج رات سموعہ کیلئے روانہ ہوں گے۔

Tags:

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...