لارنس بشنوئی کی جانب سے معافی مطالبے پر سلمان خان کے والد کا کرارا جواب

سلمان خان کے والد کا بیان

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف بھارتی فلم پروڈیوسر اور سپر سٹار سلمان خان کے والد سلیم خان کا کہنا ہے کہ ان کا بیٹا گینگسٹر گروپ لارنس بشنوئی سے معافی نہیں مانگے گا۔

یہ بھی پڑھیں: آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں شاندار کامیابی،کپتان محمد رضوان کا بیان بھی سامنے آ گیا

سلمان کی جانوروں سے محبت

بھارتی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے سلیم خان کا کہنا تھا کہ سلمان جانوروں سے محبت کرتا ہے۔ انہوں نے کبھی کالے ہرن کا شکار نہیں کیا ہے۔ بشنوئی گینگ کی جانب سے رقم کا مطالبہ بھتہ خوری ہے۔

کالے ہرن کا شکار اور تاریخی پس منظر

یاد رہے کہ 1998 میں راجستھان کے علاقے جودھ پور میں ایک فلم "ہم ساتھ ساتھ ہیں" کی شوٹنگ کے موقع پر کالے ہرن کے شکار کا معاملہ سامنے آیا تھا۔ حال ہی میں بشنوئی گینگ نے بھارتی اداکار سلمان خان سے دیرینہ دشمنی ختم کرنے کے لیے بھاری رقم کا مطالبہ کیا ہے، جس کی عدم ادائیگی پر انہیں قتل کی دھمکی دی گئی ہے۔

Categories: تفریح

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...