قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی
قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی سے 26ویں آئینی ترمیم کی دو تہائی اکثریت سے منظوری کے بعد سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کی شام 5 بجے تک ملتوی کردیا۔
سینیٹ کا اجلاس بھی ملتوی
یاد رہے کہ اس سے قبل چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی جانب سے سینیٹ کا اجلاس منگل 22 اکتوبر کی شام 4 بجے تک ملتوی کردیا گیا تھا۔