ایران کے اسرائیل پر میزائل حملے: کیا مشرق وسطیٰ ایک بڑی جنگ کی طرف بڑھ رہا ہے؟
ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے ایسے وقت میں کیے گئے ہیں جب لبنان پر فضائی حملوں کے ساتھ ساتھ اسرائیل نے زمینی حملوں کا آغاز بھی کر دیا ہے۔ کیا اس صورت میں خطے میں ایک نئی اور بڑی جنگ چھڑ سکتی ہے؟ کیا ایران اور اسرائیل براہِ راست ایک دوسرے کے مقابل آ سکتے ہیں؟