ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟
```html
برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
آپ جس بات کو لے کر پریشان چلے آ رہے ہیں اس کا کوئی تو حل آج نکل ہی آئے گا اور پھر آپ اپنے مقاصد کی جانب پیش قدمی کر لیں تو مناسب رہے گا۔
یہ بھی پڑھیں: اسلام میں کسی بھی شخص کا عدالتی کارروائی سے بالاتر نہ ہونا، مفتی تقی عثمانی
برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
آپ مسلسل کئی دنوں کچھ بدنظری جیسے اثرات کا شکار چلے آ رہے ہیں جس کی وجہ سے آپ کے ہر کام میں رکاوٹوں کا سلسلہ جاری ہے نظر اتاریں اور گوشت صدقہ دیں۔
یہ بھی پڑھیں: ایران کی جوہری مذاکرات ناکام ہونے اور تنازع مسلط کرنے پر امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی
برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
آپ کو جس بات کا خطرہ محسوس ہو رہا ہے اس کی فکر کی اب کوئی ضرورت نہیں ہے۔ آج صبح سے ان شاءاللہ ایسے حالات بن سکتے ہیں جو آپ کو پاور فل کر دیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: ٹی 20 ورلڈ کپ، بھارت میں پھیلنے والے خطرناک وائرس نے ایونٹ کا انعقاد خطرے میں ڈال دیا
برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
آپ کیوں کسی دوسرے کی وجہ سے خود کو مشکل میں ڈال رہے ہیں اپنے کام سے کام رکھیں اور ان تمام معاملات سے بچ کر چلیں جس میں تھوڑا سا بھی رسک شامل ہو۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب چیریٹیز کمیشن کا غیر رجسٹرڈ فلاحی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ
برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
جب کام کرنے کا وقت ہوتا ہے تو آپ فضول کاموں میں لگ جاتے ہیں اور جب اچھا وقت گزر جاتا ہے پھر پچھتاوا ہوتا ہے اس اچھے وقت کی مدد کریں وہ بھی آج۔
یہ بھی پڑھیں: کراچی: سفاک شخص کا اپنی 2 کم عمر سوتیلی بیٹیوں پر بدترین تشدد
برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
کوئی بھی ایسا کام نہ کریں جس میں ناجائز آمدن کی آمد ہو صرف رزق حلال کا ہی ذہن میں رکھیں اس وقت آپ کو ایک اچھے کام کی پیشکش کی امید بھی نظر آتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: چینی امپورٹرکو چونا لگانے والا پاکستانی تاجر گرفتار
برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
آج غیر متوقع دن ہے آپ کو کسی جانب سے کوئی پیشکش ملنے کا امکان اور ایک رکا ہوا کام بھی ہونے کی امید ہے۔ آج پرانے معاملات کو ہرگز ہرگز نہ چھیڑیں۔
یہ بھی پڑھیں: پہلگام فالس فلیگ آپریشن، “را” کی لیک دستاویزات میں چونکا دینے والے انکشافات، بھارتی میڈیا کو کیا ٹارگٹ دیا گیا تھا۔؟ جانیے
برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
جو لوگ کسی بھی قانونی معاملات میں ہیں وہ اس کو عدالت سے باہر ٹھیک کرنے کی کوشش کریں اور وراثت کے امور میں آپ کا حق کم ہو بھی اللہ پاک پر چھوڑ دیں۔
یہ بھی پڑھیں: مستقیم بابا کا خاندان ٹھاکروں کے مظالم کا نشانہ بن چکا تھا، اس نے پھولن دیوی کے سر پر ہاتھ رکھا، حوصلہ بڑھایا اور ظالموں کے خلاف لڑنے کی تلقین کی۔
برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
کسی بھی ایسے مسئلے سے دور رہیں جس کا تعلق دل کے معاملات و عشق و محبت سے ہو اور جو لوگ کسی بات پر ضد کریں گے وہ اپنے لئے بڑی مشکلات کھڑی کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: حوالدار لالک جان شہید کی جرأت اوربہادری قوم کا فخر ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب
برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
آج ہونے والا ایک بڑا کام رکاوٹ کا شکار ہو سکتا ہے اور جن لوگوں نے وعدہ کر رکھا تھا وہ اپنے وعدے پر پورا نہیں اتریں گے۔ اس وقت رکاوٹ لگتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: علیمہ خان کی میڈیا سے گفتگو: بانی کے اہم پیغامات سامنے آگئے۔
برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
آپ کے لئے اگر کوئی ایسا فون آئے جس میں کوئی وعدہ یا لالچ ہو تو اس سے بچ کر چلیں ان دنوں دھوکا ملنے اور مالی نقصان پہنچانے کی فکر سے محفوظ رہنا ہے۔
برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
ایک اہم ذمہ داری ملنے کا امکان ملازمت پیشہ افراد کے لئے آج اہم دن بڑی پریشانی سے بھی نجات ملے گی اور راستے کی ایک بڑی رکاوٹ بھی دور ہو سکے گی۔
```








