ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعے) کا دن کیسا رہے گا؟

Daily Pakistan
Thu, Oct 24, 9:10 PM (3 hours ago)
to me
برج حمل
سیارہ مریخ: 21 مارچ سے 20 اپریل
اندازے سے کام مت کریں اور نہ ہی کسی پر بھروسہ کریں۔ سب مطلب پرست لگتے ہیں جو اپنے کام کے وقت آپ کو یاد کرتے ہیں۔ آج ان سے دور رہنے کی ضرورت ہے۔
یہ بھی پڑھیں: شدید برفباری: وادی کاغان کا سیاحتی مقام ناران بند کر دیا گیا
برج ثور
سیارہ زہرہ: 21 اپریل سے 20 مئی
ضرورت سے زیادہ کسی پر بھروسہ مت کریں، آپ مشکل میں آ سکتے ہیں۔ اور جو لوگ عرصہ دراز سے بدنظری وغیرہ میں تھے، وہ آزاد ہیں، مگر اپنے معاملات کو کسی پر ظاہر نہ کریں۔
یہ بھی پڑھیں: عالیہ بھٹ کی نئی فلم ‘جگرا’ کو بغیر کسی کٹ کے نمائش کی اجازت مل گئی
برج جوزہ
سیارہ عطارد: 21 مئی سے 20 جون
حالات آج کافی حد تک آپ کے حق میں جا رہے ہیں۔ جس بھی کام میں ہاتھ ڈالنے کا ارادہ ہے، اس میں کامیابی ملے گی اور ایک بڑی رکاوٹ بھی دور ہو سکے گی۔
یہ بھی پڑھیں: کراچی بار ایسوسی ایشن نے 26 ویں آئینی ترمیم کو مسترد کر دیا
برج سرطان
سیارہ چاند: 21 جون سے 20 جولائی
ایک پرانی بات سامنے آنے کا اندیشہ ہے۔ جس بات کا ڈر تھا، وہی سامنے آئے گی۔ ذہنی طور پر تیار رہیں اور غصے کو خود سے جس قدر بھی دور رکھ سکتے ہیں، رکھیں۔
یہ بھی پڑھیں: پرائیویٹ میڈیکل کالجز کو فیسوں میں من مانا اضافہ نہیں کرنے دیا جائے گا، سینیٹر عرفان صدیقی
برج اسد
سیارہ شمس: 21 جولائی سے 21 اگست
آپ کا مزاج پل پل میں بدلتا ہے، جو کہ آپ کو اپنے ارادہ میں کامیابی نہیں ہونے دیتا۔ مستقل مزاج بن جائیں گے تو صورتحال بہتر ہو سکے گی، ابھی مسئلہ نظر آتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ممبئی میں ڈپٹی سپیکر کے ساتھ 4 اسمبلی ارکان نے احتجاجاً تیسری منزل سے چھلانگ لگائی
برج سنبلہ
سیارہ عطارد: 22 اگست سے 22 ستمبر
جو لوگ کسی قسم کی مالی مشکلات کا شکار ہیں، وہ انشاءاللہ آج اس سے نکلنے میں کچھ حد تک کامیاب ہیں، اور ایک بند سلسلہ بھی دوبارہ چل جانے کی امید ہے۔
یہ بھی پڑھیں: وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے 27ویں آئینی ترمیم کے امکان کو مسترد کردیا
برج میزان
سیارہ زہرہ: 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
نظر ہے اور کافی شدید ہے۔ صورہ قلم کی آخری دو آیات اور صورہ فلک اور الناس ساتھ ملا کر اول و آخر درود شریف پڑھ کر خود پر پھونک لیا کریں، صرف تین روز۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی مظاہرین سے جناح ایونیو بھی خالی کرالیا گیا
برج عقرب
سیارہ مریخ: 23 اکتوبر سے 22 نومبر
اپنے اندر کے لالچ کو ختم کریں۔ آپ کو اندازہ بھی ہے کہ یہ کس قدر خطرناک ہو سکتا ہے۔ دماغ اور دل دونوں کو صاف کریں، اپنی عمر کے مطابق قدم اٹھائیں تو بہتر ہے۔
یہ بھی پڑھیں: لالچ کی اندھی محبت: بھائی کے ہاتھوں بہن کا عبرتناک انجام
برج قوس
سیارہ مشتری: 23 نومبر سے 20 دسمبر
رب مہربان تو جگ مہربان، اب اس کو مہربان خود پر کیسے کرنا ہے، آپ کو معلوم ہے۔ ایک سچی توبہ اور آئندہ کے لئے سیدھے راستے پر چلنا، اور پھر دیکھیں مشکلات کیسے بھاگتی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: مودی کو خود آنا چاہیے تھا ،پاک بھارت تعلقات کے بارے میں مثبت سوچتا ہوں : نواز شریف
برج جدی
سیارہ زحل: 21 دسمبر سے 19 جنوری
بار بار کہا جا رہا ہے کہ اس وقت کی قدر کریں۔ رکاوٹیں دور ہو رہی ہیں اور مشتری، جو عزت، دولت اور شہرت دیتا ہے، زائچے میں پاور دے رہا ہے۔ فائدہ اٹھا لیں۔
یہ بھی پڑھیں: عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی پہلی بار اپنے سینے پر کیمرہ پہن کر فٹبال میچ کھیلیں گے
برج دلو
سیارہ زحل: 20 جنوری سے 18 فروری
جب پردہ غیب سے سلسلے بہتر ہونا شروع ہو جائیں، تو ان اچھے وقت کی قدر کرنی چاہئے۔ اپنے ہاتھ سے موبائیل فون کو رکھیں اور روزگار کی طرف پیش قدم کا سوچیں۔
برج حوت
سیارہ مشتری: 19 فروری سے 20 مارچ
مالی طور پر ان شاءاللہ بہتری کی جانب جا رہے ہیں، اور جو بڑی رکاوٹیں ہیں، وہ بھی اب تیزی سے ختم ہو رہی ہیں۔ آج صبح سے ہی آپ کو اچھی خبریں ملنا شروع ہوں گی۔