شاہد اشرف تارڑ وزیراعلیٰ مریم کے مشیر برائے خصوصی اقدامات مقرر
نئے مشیر کی تقرری
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) شاہد اشرف تارڑ کو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا مشیر برائے خصوصی اقدامات مقرر کردیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: اسپین نے پاکستان کے لیے نیا سفیر نامزد کردیا
نوٹیفکیشن کی تفصیلات
اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شاہد اشرف تارڑ کی تقرری فوری طور پر نافد العمل ہو گی۔
ماضی کا پس منظر
واضح رہے کہ شاہد اشرف تارڑ نگران وفاقی وزیر بھی رہ چکے ہیں۔








