کراچی میں دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے حوالدار کا انتقال
کراچی میں دل کا دورہ
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کورنگی میں دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے حوالدار انتقال کرگیا۔
واقعے کی تفصیلات
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق عوامی کالونی تھانے میں تعینات حوالدار تنویر موٹر سائیکل گشت پر مامور تھا کہ دل میں تکلیف کی شکایت پر ایدھی ایمبولینس کے کارڈیو ہسپتال لے جایا گیا جہاں حوالدار دوران علاج حالق حقیقی سے جا ملا۔