شمالی وزیرستان میں آئل اور گیس کمپنی کے 3 ملازمین اغوا

اغوا کی واردات

میران شاہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) شمالی وزیرستان کے گاوں میران شاہ سے نامعلوم مسلح افراد نے آئل اور گیس کمپنی کے 3 ملازمین کو اغواءکر لیا۔

مغوی ملازمین کی تفصیلات

سرکاری ذرائع کے مطابق تینوں مغوی ماڑی پٹرولیم کمپنی لمیٹڈ (ایم پی سی ایل) کے ملازمین ہیں۔ مغویوں کو نامعلوم مقام کی جانب منتقل کر دیا گیا ہے۔

مغویوں کے نام

مغویوں میں حضرت جابر، صادر اللہ اور گل زادین شامل ہیں۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...