لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر، فہرست میں کراچی کا کونسا نمبر ہے؟ جانیے

لاہور کی فضائی آلودگی کی صورتحال

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور سرفہرست ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری: ایک حیرت انگیز واقعہ

کراچی کی آلودگی کا جائزہ

ایکسپریس نیوز کے مطابق سمندری ہواؤں کی مختصروقت کے لیے بندش اور بلوچستان کی شمال مغربی سمت کی ہوائیں چلنے کے سبب دوپہر کے وقت کراچی دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں چند گھنٹوں کے لیے 5 ویں نمبر پر رہا۔ تاہم رات کے وقت یہ 8 ویں نمبر پر آگیا، شہر کی فضاؤں میں آلودہ ذرات کی مقدار 134 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ ہوئی۔

دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست

لاہور شہر دن کے وقت آلودہ ذرات 253 پرٹیکیولیٹ جبکہ رات کے وقت 360 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے سبب دنیا بھر کے آلودہ شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر رہا۔ اس کے بعد دہلی (بھارت) دوسرے، ووہان (چین) تیسرے جبکہ ڈھاکا (بنگلہ دیش) چوتھے نمبر پر رہا۔

Categories: ماحولیات

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...