وزیراعلیٰ پنجاب کی سپریم کورٹ بار کے نو منتخب صدر اور عہدیداروں کو مبارکباد
مریم نواز کی مبارکباد
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سپریم کورٹ بار کا الیکشن جیتنے پر صدر رؤف عطا اور سربراہ آزاد گروپ احسن بھون کو مبارکباد دی۔
یہ بھی پڑھیں: افغانستان میں زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری، برطانیہ کا دس لاکھ پاؤنڈ، افغان سرمایہ کار کا متاثرین کے لیے 50 کروڑ افغانی روپے کی امداد کا اعلان
نیک تمناؤں کا اظہار
انہوں نے سپریم کورٹ بار کے نو منتخب عہدیداروں کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
آئین و قانون کی بالادستی
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے امید ظاہر کی کہ نومنتخب صدر اور دیگر عہدیدار آئین و قانون کی بالادستی کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔








