ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟

برج حمل (21 مارچ - 20 اپریل)

سیارہ مریخ۔ توبہ کا دروازہ ہمیشہ کھلا رہتا ہے، اور آپ کو اس کی اشد ضرورت ہے کیونکہ بلا وجہ کی رکاوٹیں اور پریشانیاں آپ کی اپنی غلطیوں کی وجہ سے ہی ہیں جو آپ کو تنگ کر رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کاؤنٹر نارکوٹکس فورس پنجاب نے 3 ماہ میں کتنے آپریشن کیے اور کتنی مالیت کی منشیات پکڑی گئی؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

برج ثور (21 اپریل - 20 مئی)

سیارہ زہرہ۔ روزگار کے حوالے سے اہم تبدیلیاں آ رہی ہیں۔ ان پر گہری نگاہ رکھیں اور جو موقع ملے اس سے فائدہ اٹھائیں، آج کا دن اہم ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت قیامت تک جنگ میں شکست کو بھلا نہیں سکتا،وزیراعظم

برج جوزہ (21 مئی - 20 جون)

سیارہ عطارد۔ نماز کی طرف آئیں اور فضول کاموں سے دور رہیں۔ آپ کی توجہ ہی موجودہ مشکلات کو ختم کر سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت نے حج پروازوں کی منسوخی کی خبروں کو مسترد کردیا

برج سرطان (21 جون - 20 جولائی)

سیارہ چاند۔ حالات میں تبدیلی آنے والی ہے، کوئی نیا سلسلہ سامنے آسکتا ہے جو آپ کی قسمت بدل سکتا ہے۔ آج کا دن روزگار کے حوالے سے اہم ہو سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان ریلویز نے 11 مہینوں میں کتنے پیسے کمائے؟ جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا

برج اسد (21 جولائی - 21 اگست)

سیارہ شمس۔ گھر والوں پر توجہ دیں، انہیں آپ کی سخت ضرورت ہے۔ صبح کے وقت سورة رحمان اور صورة بقرہ کی تلاوت اونچی آواز میں کرنا نحوست کا خاتمہ کر سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے میاں بیوی جاں بحق

برج سنبلہ (22 اگست - 22 ستمبر)

سیارہ عطارد۔ آپ کے معاملات اب مختلف ہو رہے ہیں۔ بہتری کے ساتھ محنت کی ضرورت ہے اور جو لوگ موقع سے فائدہ اٹھائیں گے وہی کامیاب ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: سوڈان میں گھر پر ڈرون حملہ، بچوں سمیت متعدد افراد ہلاک

برج میزان (23 ستمبر - 22 اکتوبر)

سیارہ زہرہ۔ ایک اہم مسئلہ ان شاءاللہ حل ہونے کے قریب ہے۔ پراپرٹی اور وراثت کے امور میں بھی پیش رفت ہو رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عوامی خدمت کے سفر کو مزید تیزی سے آگے بڑھائیں گے: مریم نواز

برج عقرب (23 اکتوبر - 22 نومبر)

سیارہ مریخ۔ پانچ وقت کی نماز پڑھیں اور یا حی یا قیوم کا ورد کریں۔ زیادہ سے زیادہ باوضو رہیں، ان شاءاللہ نحوست ختم ہو جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: این اے 129 ضمنی الیکشن، حماد اظہر کے کاغذاتِ نامزدگی مشروط طور پر منظور

برج قوس (23 نومبر - 20 دسمبر)

سیارہ مشتری۔ توبہ اور سیدھا راستہ آپ کی مشکلات کا واحد حل ہے۔ ذھن صاف رکھیں اور موبائل کا استعمال صرف ضرورت کے تحت کریں۔

یہ بھی پڑھیں: سرینگر میں پاکستانی کھانوں کی مقبولیت بڑھانے والی ‘جذبہ دیدی’

برج جدی (21 دسمبر - 19 جنوری)

سیارہ زحل۔ اپنے سامنے خاص مقصد رکھیں، وقت کو ضائع کرنا آپ کی زندگی کی گھنی غلطی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب حکومت کا بائیکرز سبسڈی منصوبہ، فی لیٹر پیٹرول پر کتنے روپے سبسڈی ملے گی۔؟ جانیے۔

برج دلو (20 جنوری - 18 فروری)

سیارہ زحل۔ اس شخص سے دور رہیں جو خانگی امور میں کشیدگی پیدا کر رہا ہے۔ آج وارننگ ہے کہ ایسی غلطیاں نہ کریں۔

برج حوت (19 فروری - 20 مارچ)

سیارہ مشتری۔ لوگوں نے تماشا دکھانا ہے، آپ کیوں انہیں ایسا موقع دے رہے ہیں؟ اپنے رازوں کو اوپن ہونے سے بچائیں اور ماضی کی غلطیوں سے دور رہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...