ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعے) کا دن کیسا رہے گا؟

برج حمل

سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
ابھی صدقہ دینے کی اشد ضرورت ہے۔ آپ کی پوزیشن بڑی کمزور اور نازک ہے، حالات کے مطابق چلیں اور آج غصہ قابو میں رکھیں۔ اس میں بڑی غلطیوں کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف والے نہیں چاہتے کہ عمران خان جیل سے رہا ہوں، ایمل ولی خان

برج ثور

سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
آج اچھا دن ہے، کوئی اہم خبر بھی مل سکتی ہے اور جس بھی معاملے کو لے کر کافی دنوں سے پریشان تھے، اس سے نکلنے کا سلسلہ بھی بنے گا۔ آج کچھ رقم بھی ہاتھ لگ سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر پاک بھارت آمنے سامنے، امریکا کا ردعمل آگیا

برج جوزہ

سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
اب ایک نئے انداز سے چلنا ہوگا۔ ماضی میں جو ہو چکا ہے، اس کو بھول جائیں اور اپنے لیے خاموش اور محتاط راستہ تلاش کریں جس کا حسد کرنے والوں کو علم نہ ہو۔

یہ بھی پڑھیں: مسلمان جو کبھی ساری دنیا پر حکومت کرتے تھے، اپنی کمزوریوں، سازشوں اور غفلتوں کی وجہ سے علم و عمل کے قافلے سے بچھڑ کر اب بہت پیچھے رہ گئے

برج سرطان

سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
صحت کا خانہ آج کمزور دکھائی دے رہا ہے۔ آپ صدقہ دیں اور ایک مرتبہ اپنے ٹیسٹ کروا کر اچھی طرح تسلی کر لیں۔ حسد کرنے والوں کی نظریں ان دنوں آپ پر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: 26ویں آئینی ترمیم: پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سیکیورٹی ہائی الرٹ

برج اسد

سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
صورتحال بدستور تبدیل ہو رہی ہے اور آپ بالکل بے خبر اپنے فضول کاموں میں لگے ہوئے ہیں۔ کیوں اچھا وقت اپنے ہاتھوں سے گنوا رہے ہیں؟ یہ دن شاید دوبارہ نصیب نہ ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان عروج نے ڈاکٹر بن کر غیر ملکی کرکٹر کا علاج کر دیا

برج سنبلہ

سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
ابھی چند دن اور زحل کی موجودگی کی وجہ سے آزمائشی دکھائی دے رہے ہیں۔ آپ کو ذکر الٰہی تو لازمی کرنا بھی ہے مگر حسب توفیق صدقہ دینا بھی بے حد ضروری ہے، ورنہ مشکل ہو سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس کیلئے کن افسران کو نامزد کیا گیا ؟نام سامنے آ گئے

برج میزان

سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
آج ان شاءاللہ اچھا دن محسوس ہوگا۔ پیسوں کا مسئلہ بھی حل ہو سکتا ہے اور جن کاموں میں بھی رکاوٹیں آ رہی تھیں، وہ دور ہوتی ہوئی محسوس ہوں گی۔ فکر نہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں: نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ 2025 کا بل منظوری حاصل

برج عقرب

سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
جو پریشانی ہے وہ عارضی ہے، اس کا حل نکل آئے گا۔ اس کو سرپر سوار مت کریں، بس یہ یاد رہے کہ اللہ سب سے بڑا ہے اور پریشانیاں بے حد چھوٹی چھوٹی ہیں، پھر فکر کیوں؟

یہ بھی پڑھیں: توہین عدالت کیس: پھر سوچ لیں! نوٹس جاری کیا تو عمران خان کو پیش کرنا پڑے گا، جسٹس امین الدین

برج قوس

سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
صورتحال مسلسل آپ کے حق میں بہتر ہو رہی ہے۔ آپ کو بڑا اچھا موقع ملے گا اس سے فائدہ اٹھانے کا، اور زیادہ مت سوچیں اور اللہ کا نام لے کر اپنے لیے قدم اٹھائیں۔

یہ بھی پڑھیں: انٹرنیٹ رفتار کی بہتری کیلئے درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر کو نوٹسز ،جواب طلب

برج جدی

سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
ایک پرانے معاملے میں آپ کو مشکل پیش آ سکتی ہے اور لانے والے بھی شاید اپنے ہوں۔ بہرحال، آج اللہ سے خاص دعا کرنی ہے اور صورت حشر کی آخری تین آیات صبح و شام پڑھیں۔

یہ بھی پڑھیں: خاتون محتسب پنجاب فیصل آباد پہنچ گئیں، الائیڈ ہسپتال اور سی ای او ایجوکیشن دفتر کا اچانک دورہ

برج دلو

سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
اپنی من مانی سے کام نہیں ہوگا۔ جو مل رہا ہے شکر ادا کریں اور جیسے تیسے دن گزاریں۔ اس وقت صورتحال کمزور ہے، اس لئے جلد بازی میں فیصلے نہیں کرنے۔

برج حوت

سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
بار بار کہا جا رہا ہے کہ اپنا قبلہ درست کر لیں اور ایک اچھے وقت سے فائدہ اٹھا لیں۔ آپ کو سمجھ میں نہیں آ رہا۔ اس وقت مستقبل کو اچھا بنانے کا سلسلہ آپ کے ہاتھ ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...