لاہور؛ سکول ملازم نے 6 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور میں 6 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے فیصل ٹاؤن میں 6 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: امریکہ نے ملتان کے مشہور کلاک ٹاور کی بحالی کا منصوبہ شروع کردیا

ملزم کی گرفتاری کی تفصیلات

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق، پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ بچی فیصل ٹاؤن بی بلاک میں واقع پرائیویٹ سکول میں پڑھنے جاتی تھی۔ جہاں سکول کا ملازم حسنین بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا کر فرار ہوگیا۔

پولیس کی کارروائی

واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کیا اور ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کا بتانا ہے کہ گرفتار ملزم کو تفتیش کیلئے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...