لاہور میں فائرنگ سے 3 افراد قتل، وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا، سی سی پی او سے رپورٹ طلب
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا نوٹس
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ مریم نواز نے لاہور میں فائرنگ کے نتیجے میں رکشہ سوار باپ بیٹے سمیت 3 افراد کے قتل کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ملک میں آئین ہے نہ قانون، جمہوریت ہے نہ سیاسی ماحول: شیخ رشید
واقعے کی تحقیقات
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سی سی پی او لاہور سے اس واقعے کی رپورٹ طلب کی اور قانون کے مطابق فوری کارروائی کرنے کا حکم دیا ہے۔
سوگوار خاندان کے لیے ہمدردی
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔