تبلیغی اجتماع سے آنے والی گاڑی کو حادثہ، وزیر اعلیٰ مریم نواز کا قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
وزیر اعلیٰ کا حادثے پر اظہار افسوس
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ مریم نواز نے تبلیغی اجتماع سے آنے والی گاڑی کو بھیرہ میں پیش آنے والے حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
سوگوار خاندانوں سے ہمدردی
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے اس حادثے کے متاثرہ سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔