وزیراعظم باکو کا دورہ کریں گے
وزیراعظم کا دورہ باکو
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف آذربائیجان کے صدر کی دعوت پر نومبر کے دوسرے ہفتے میں باکو کا سرکاری دورہ کریں گے۔
متوقع تاریخیں
امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وزیر اعظم باکو کے سرکاری دورے پر یہ منگل یا بدھ کو روانہ ہو سکتے ہیں۔