مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں خصوصی حیثیت کی بحالی کی قرارداد منظور

کشمیر کی اسمبلی میں قرارداد کی منظوری

سری نگر (ڈیلی پاکستان آن لائن) مقبوضہ جموں و کشمیر اسمبلی نے کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی کی قرارداد منظور کر لی۔

بھارت سے آرٹیکل 370 کی بحالی کا مطالبہ

اسمبلی نے بھارت سے آرٹیکل 370 کو بحال کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے جس کی بھارتی حکومت نے 5 اگست 2019 کو یکطرفہ طور پر منسوخ کر دیا تھا۔

بی جے پی کی شدید مخالفت

اسمبلی میں موجود بی جے پی ارکان کی جانب سے اس قرارداد کی شدید مخالفت کی گئی۔

قرارداد کا پیش کرنا

قرارداد نائب وزیراعلیٰ اور نیشنل کانگریس کے رہنما سریندر سنگھ چودھری نے پیش کی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...