ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعے) کا دن کیسا رہے گا؟
برج حمل
سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
آپ کے لئے آج کوئی اہم خبر ہو سکتی ہے، کسی پرانے عزیز یا دوست سے بھی ملاقات کا امکان ہے اور جو لوگ بدنظری میں ہیں وہ اپنی نظر لازمی اتاریں۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور میں شوہر کے سامنے خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے کیس میں اہم پیش رفت، 2 مفرور ملزمان کی شناخت ہوگئی
برج ثور
سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
جن لوگوں نے سفر کرنا ہے ان کے لئے اب آسانیاں پیدا ہوں گی اور جو لوگ کسی بھی مسئلے میں پھنسے ہوئے ہیں وہ اس سے نکلنے میں آج راستہ تلاش کر لیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے نیٹو نے مدد نہیں کی تو اس کا مستقبل بہت برا ہوگا، امریکی صدر
برج جوزہ
سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
آپ کو ایک جانب سے روزگار کے حوالے سے اچھی اور اہم خبر آ سکتی ہے، جو لوگ عرصہ دراز سے کسی مسئلے میں الجھتے ہوئے تھے۔ ان کے لئے اب آسانیاں پیدا ہوں گی۔
یہ بھی پڑھیں: اسرائیل اور امریکہ کا اگلا ٹارگٹ پاکستان ہے: حافظ نعیم الرحمان
برج سرطان
سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
اپنے خراب معاملات میں تیزی سے نکلنے میں کامیاب ہوں گے اور جو راستہ کبھی بند تصور کر رہے تھے وہ اب کھلتا ہوا دکھائی دے رہا ہے اندازہ و جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: لبوشین کا ہوا میں اڑتے ہوئے شاندار کیچ، تاریخ کے بہترین کیچز میں شمار کیا جانے لگا
برج اسد
سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
بار بار وارننگ ہے کہ اپنی اور اپنی عزت کی حفاظت کریں اور کسی بھی ایسے معاملے میں نہ پڑیں جو غیر اخلاقی اور غیر شرعی ہو، آج یا کریم یا سلام کا ورد بھی کریں۔
یہ بھی پڑھیں: ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعے) کا دن کیسا رہے گا؟
برج سنبلہ
سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
کوئی بند سلسلہ چل سکتا ہے یا کوئی اہم نیا معاملہ آپ کے سامنے آئے گا، جس میں اب آپ کے لئے کافی کچھ ہے مستقبل کے حوالے سے خاص طور پر فائدہ حاصل ہونے کی امید ہے۔
یہ بھی پڑھیں: تحریک فساد کی ایک شرپسند خاتون کے لاہور سے متعلق ریمارکس قابل مذمت ہیں: عظمیٰ بخاری
برج میزان
سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
صدقہ دے دیں حسب توفیق کوئی اگر آپ کو اپنے معاملات میں مشکلات کا سامنا ہے اور جو لوگ نیا کام شروع کرنا چاہتے ہیں وہ ابھی تھوڑا سا انتظار کر لیں تو بہتر ہے۔
یہ بھی پڑھیں: مختلف کارروائیوں میں منشیات ضبط، خاتون سمیت 6 ملزمان گرفتار
برج عقرب
سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
آپ جس بھی قسم کے مسائل میں ہیں اس سے بڑی آسانی سے نکل جائیں گے اور جو لوگ عرصہ دراز سے روزگار کے حوالے سے پریشان ہیں ان کا مسئلہ بھی حل ہو گا۔
یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل، اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری
برج قوس
سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
جس مقصد کے لئے بھی رقم کی ضرورت ہو گی انشاءاللہ اس کا بندوبست ہو جائے گا اور جو رکاوٹ چل رہی تھی وہ بھی آج دوپہر کے بعد دور ہونا شروع ہو جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں: 100 سے زائد بارودی سرنگوں کا سراغ لگانے والے چوہے نے عالمی ریکارڈ بنادیا
برج جدی
سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ قسمت کتنی مہربان ہے وہ راستہ کھل جائے گا جس پر چلنا بہت مشکل دکھائی دے رہا ہے اور اس میں بہت کچھ ہے آپ کے لئے دیکھیں تو ذرا۔
یہ بھی پڑھیں: پرائیویٹ حج اسکیم 2026 کے لیے بکنگ کی تاریخ آج ختم، وفاقی وزیر مذہبی امور کل اہم پریس کانفرنس کریں گے
برج دلو
سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
محنت پر توجہ برقرار رکھیں، آپ فضول کاموں سے دور رہیں۔ حالات کس طرح مہربان ہوتے ہیں آپ کو اندازہ ہو جائے گا۔ آپ نے اپنے آپ کو بس اب تیار رکھنا۔
برج حوت
سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
دن بدن بہتری آتی جا رہی ہے اب صورتحال اچھی ہو تو اس کے لئے مناسب قدم اٹھانا ضروری ہے ذرا سا بھی وقت ضائع کئے بغیر آپ بس اپنے مقاصد کی طرف چل پڑیں۔








