انٹربینک میں ڈالر سستا ، نئی قیمت سامنے آ گئی
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کاروباری ہفتے کے آخری روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے۔
انٹربینک مارکیٹ میں تبدیلی
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر 14 پیسے سستا ہو گیا۔ انٹربینک میں ڈالر کی نئی قیمت 277.60 روپے ہوگئی ہے۔