مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ، علی محمد خان نے عمران خان کی رائے بتا دی

علی محمد خان کا بیان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ بانی نے کہا مجھے نہیں لگتا مذاکرات کا کوئی فائدہ ہے، انہوں نے کہا براہ راست بات ہوگی تو مجھ سے ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ڈینگی بخار میں مبتلا

ملاقاتوں کی بحالی

جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتیں کافی حد تک بحال ہوچکی ہیں، اب بانی پی ٹی آئی سے وکلاء کی ملاقاتیں ہو جاتی ہیں۔ رہنما تحریک انصاف نے کہا کہ عمر ایوب، شبلی فراز اور دیگر ملاقات کے لیے گئے تھے لیکن ملنے نہیں دیا گیا، گزشتہ ملاقات میں بانی پی ٹی آئی سے مذاکرات کا پوچھا تھا، بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ براہ راست بات ہوگی تو مجھ سے ہوگی۔

احتجاج کا فیصلہ

علی محمد خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے 24 نومبر کے احتجاج کا فیصلہ کیا، اب بال حکومت کے کورٹ میں ہے ان کے پاس کچھ دن ہیں، دیکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لوگ بانی پی ٹی آئی کی وجہ سے نکلتے ہیں، بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ اس بار 8 فروری سے زیادہ لوگ نکلیں گے۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...