سعودی عرب جانے جانے والے خواتین سمیت 9 افراد کو جہاز سے اتار لیا گیا لیکن کیوں ؟ حیران کن انکشاف
ملتان ایئرپورٹ پر ایف آئی اے کی کارروائی
ملتان (ویب ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے ملتان ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے 9 افراد آف لوڈ کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستانی کمیونٹی ہمیشہ محبت، اخلاص اور یکجہتی کی روشن مثال رہی ہے: عزیزالرحمن مجاہد
بیرون ملک بھیک مانگنے کی کوشش
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن کا کہنا ہے کہ بیرون ملک بھیک مانگنے کی غرض سے جانے والے 9 افراد کو آف لوڈ کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان یوتھ موومنٹ پہلی تنظیم تھی جس نے قرأت کے مقابلوں کا آغاز کیا، ماہ رمضان میں سلسلہ شروع کیا گیا آگے جا کر مقابلوں نے روایت پکڑ لی۔
یقینی کاروائی
یہ بھی پڑھیں: پنجاب حکومت کے خسارے میں جانے کی خبروں پر عظمیٰ بخاری کا رد عمل آ گیا
عمرے کے بہانے بھیک مانگنے کی کوشش
ترجمان نے بتایاکہ ملزمان عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کی غرض سے سعودی عرب جا رہے تھے، انہیں آف لوڈ کرکے حراست میں لے لیا گیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں سعودی عرب نے حج اور عمرے کے ویزے پر آنے والے پاکستانی بھکاریوں کی مملکت میں بڑھتی ہوئی تعداد پر شدید تشویش کا اظہار کیا تھا۔
سعودی وزارت کا انتباہ
سعودی وزارت مذہبی امور نے پاکستان کی وزارت مذہبی امور کو انتباہ جاری کیا، جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان لازمی بھکاریوں کو عمرہ ویزے کے تحت خلیجی ملک میں داخل ہونے سے روکنے کے لیے کارروائی کرے۔








