آئینی بینچ کل سے 22 نومبر تک کن اہم مقدمات کی سماعت کرے گا؟ تفصیلات جانیے۔

اسلام آباد میں آئینی بینچ کی سماعت

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) آئینی بینچ کل سے 22نومبر تک کن اہم مقدمات کی سماعت کرے گا ؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔

اہم مقدمات کی تفصیلات

تفصیلات کے مطابق جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ کل 50 فیصد سے زائد ووٹ لینے والوں کو کامیاب قرار دینے کی درخواست پر سماعت کرے گا۔ آئینی بینچ کل آزاد امیدواروں کی جیت کے بعد سیاسی جماعت میں شمولیت لازمی قرار دینے کی درخواست پر بھی سماعت کرے گا۔

آرٹیکلز کو کالعدم قرار دینے کی درخواست

"جنگ" کے مطابق آئین کی مختلف شقوں جیسے آرٹیکل 41 سے 45، 50، 51 سے 61، 90 سے 94 اور 106 کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت کی جائے گی۔ ایڈووکیٹ نجم الزماں سبحانی نے ان آرٹیکلز کو کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر کی تھی۔

سماعت کی مدت

18 تا 22 نومبر آئینی بینچ کے پاس زیر سماعت اہم آئینی مقدمات میں جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ مقدمات کی سماعت کرے گا۔

لارجر بینچ کی تشکیل

21 اور 22 نومبر کو جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 6 رکنی آئینی لارجر بینچ ہوگا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...