سابق ٹیسٹ کرکٹ محمد یوسف کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی کی کوچنگ چھوڑنے کا فیصلہ

محمد یوسف کا پی سی بی سے علیحدگی کا فیصلہ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق ٹیسٹ کرکٹ محمد یوسف نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے راہیں جدا کرتے ہوئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی کی کوچنگ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حبا بخاری نے حاملہ خواتین کو مشورے دے دیئے

نیشنل کرکٹ اکیڈمی کی بیٹنگ کوچ کی حیثیت

سما نیوز کے مطابق محمد یوسف نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بیٹنگ کوچ تعینات تھے۔ انہوں نے پاکستان انڈر 19 کے کوچ کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں۔ محمد یوسف کے بعد غلام علی کو پاکستان انڈر 19 کا کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔

سلیکشن کمیٹی اور مستقبل کی ذمہ داریاں

بیٹنگ کوچ سے پہلے محمد یوسف سلیکشن کمیٹی کے ممبر بھی رہے ہیں۔ موجودہ سلیکشن کمیٹی کے سابق ممبر وہاب ریاض کو بھی ایک بار پھر پی سی بی میں ذمہ داریاں ملنے کا امکان ہے۔ وہاب ریاض کو چیمپئنز ایونٹس کے معاملات پر اہم ذمہ داری مل سکتی ہے۔ وہ قومی سلیکشن کمیٹی کے ممبر اور ٹیم مینجر بھی رہ چکے ہیں۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...