بی بی سی اردو کےWhatsApp چینل کی سبسکرپشن کا طریقہ بہترین خبروں کے لیے

اب آپ Uses in Urdu کی بریکنگ نیوز، تجزیے اور خصوصی رپورٹس براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر حاصل کر سکتے ہیں۔

ہمارے صحافی میسیجنگ ایپ پر ہمارے نئے چینل کے فالوورز کے لیے تحریر اور ویڈیو دونوں فارمیٹس میں بہترین مقامی اور عالمی خبریں اور کہانیاں پیش کر رہے ہیں۔

2023 میں شروع کیے جانے والے واٹس ایپ چینلز صارفین کو ان لوگوں اور تنظیموں سے اپ ڈیٹس حاصل کرنے کا موقع دیتے ہیں جن میں وہ دلچسپی رکھتے ہیں۔ ستمبر 2023 میں شروع کیے گئے، برطانیہ میں Uses in Urdu کے واٹس ایپ چینل کے 13 لاکھ سے زیادہ فالوورز ہو چکے ہیں۔

بی بی سی اردو کےWhatsApp چینل کی سبسکرپشن کا طریقہ بہترین خبروں کے لیے

اب پاکستان اور ایسے ممالک جہاں اردو پڑھی اور سمجھی جاتی ہے ہمارے قارئین اور ناظرین اپنے فونز پر اردو زبان میں بھی Uses in Urdu کا مواد حاصل کر سکتے ہیں۔

اگر آپ آئی فون استعمال کر رہے ہیں تو آپ اپنی سکرین کے نیچے بائیں جانب ’اپ ​​ڈیٹس‘ ٹیب تلاش کر سکتے ہیں، اور اگر آپ اینڈرائڈ فون استعمال کر رہے ہیں تو یہ سکرین کے اوپری حصے میں موجود ہو گا۔

آپ کی عام واٹس ایپ ’چیٹ‘ سے ہٹ کر اسی جگہ ہماری تمام خبروں والے پیغامات ظاہر ہوں گے۔

چینل کے اوپری حصے میں دیا گیا ’بیل آئیکون‘ دبائیں تاکہ آپ کسی بھی اپ ڈیٹ سے محروم نہ رہیں۔ آپ اسے دوبارہ بند کر سکتے ہیں یا کسی بھی وقت چینل کو اَن سبسکرائب بھی کر سکتے ہیں۔

آپ ایموجیز کا استعمال کرتے ہوئے ہماری خبروں اور کہانیوں پر ردعمل ظاہر کر سکتے ہیں اور بہترین خبروں کو آسانی سے اپنے دوستوں کو اور واٹس ایپ گروپس میں بھیج سکتے ہیں۔

واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا کا کہنا ہے کہ اس چینل میں کوئی بھی آپ کی ذاتی تفصیلات، تصویر، نام یا فون نمبر نہیں دیکھ سکتا۔

اپنی پرائیویسی کے بارے میں مزید جاننے کے لیے Uses in Urdu واٹس ایپ چینلز اور کمیونٹیز پرائیویسی نوٹس پر جائیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...