نومبر کے مہینے میں ہی عمران خان باہر ہوگا

سردار لطیف کھوسہ کا بیان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رکن قومی اسمبلی تحریک انصاف سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ 24 نومبر کو جب لوگ نکلیں گے تو یہ خس و خاشاک کی طرح بہہ جائیں گے۔ میں ابھی بھی قائم ہوں کہ نومبر کے مہینے میں ہی عمران خان باہر ہوگا اور یہ چور، ڈاکو، لٹیرے بھاگ جائیں گے۔ اگر اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل ہوجائے تو یہ حکومت ایک دن نہیں رہ سکتی۔ اگر ایک دن بھی یہ حکومت رہ جائے تو میں سیاست چھوڑ دوں گا۔

یہ بھی پڑھیں: نائجیریا میں 3 منزلہ عمارت گر گئی، 7 افراد جاں بحق

ٹی وی پروگرام میں گفتگو

انہوں نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے پروگرام "کیپٹل ٹاک" میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ پروگرام میں سینیٹر فیصل واوڈا نے بھی شرکت کی۔

فیصل واوڈا کا نکتہ نظر

پروگرام میں سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے کچھ لوگ مسنگ ہیں جن کو اس دھرنے میں ڈھونڈا جائے گا۔ مراد سعید آگئے تو فیض حمید اور بانی پی ٹی آئی کو کوئی بندہ نہیں بچا سکتا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...