190 ملین پاؤنڈز کیس؛ بشریٰ بی بی پیش ہوئیں نہ ملزمان نے جوابات جمع کرائے، سماعت ملتوی

راولپنڈی میں 190 ملین پاؤنڈز کیس

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) - 190 ملین پاؤنڈز کیس میں ملزمان نے عدالت میں جوابات جمع نہیں کرائے اور نہ ہی بشریٰ بی بی پیش ہوئیں۔ عدالت نے سماعت ملتوی کردی۔

کیس کی سماعت کی تفصیلات

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق، بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔ قبل ازیں عدالت نے ملزمان کو آج 342 کے سوال ناموں پر جواب داخل کرانے کی ہدایت کی تھی۔

ملزمان کی غیر موجودگی

ملزمان کی جانب سے آج بھی 342 کے تحت جاری سوال ناموں کے جواب داخل نہیں کیے گئے، اور نہ ہی ملزمہ بشریٰ بی بی آج عدالت میں پیش ہوئیں۔ ان کی جانب سے طبی بنیاد پر حاضری سے ایک روز کا استثنا کی درخواست منظور کر لی گئی۔

نیب وکلا کا مؤقف

دوران سماعت نیب کے وکلا نے مؤقف اختیار کیا کہ ملزمان نے استثنا کے باوجود تاحال اپنا پلیڈر مقرر نہیں کیا۔ بعد ازاں عدالت نے سماعت بغیر کسی کارروائی کے جمعہ 22 نومبر تک ملتوی کردی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...