پی ٹی آئی میں مؤثر حکمت عملی بنانے والے لوگ نہیں ہیں، مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان کا بیان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مسلسل احتجاجی کالز کے باعث احتجاج کی اہمیت نہیں رہتی، اور پی ٹی آئی میں مؤثر حکمت عملی بنانے والے لوگ نہیں ہیں۔

پی ٹی آئی کے احتجاج کی کال

جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی جانب سے 24 نومبر کے احتجاج کی کال کا وقت مناسب نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلسل احتجاجی کالز کے باعث احتجاج کی اہمیت نہیں رہتی، اور پی ٹی آئی میں مؤثر حکمت عملی بنانے والے لوگ نہیں ہیں۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...