ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پہلگام واقعے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا کریک ڈاؤن، 1500 کشمیری گرفتار

انٹربینک مارکیٹ کی صورتحال

ایکسپریس نیوز کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے کے دوران ڈالر کی قدر ایک موقع پر 8 پیسے کی کمی سے 277 روپے 87 پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی لیکن درآمدی نوعیت کی ڈیمانڈ بڑھنے سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ 09 پیسے کے اضافے سے 278 روپے 04 پیسے کی سطح پر بند ہوئے۔

اوپن کرنسی مارکیٹ کی نظر

اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 11 پیسے کے اضافے سے 278 روپے 99 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔

Categories: بزنس

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...