2 اہم شخصیات کی ملاقات

ملاقات کا مقصد

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے ملاقات ہوئی جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ باہمی دلچسپی کے امور اور بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ کے حوالے سے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ممکنہ گرفتاری، پی ٹی آئی کا عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ مریم نواز کے خیالات

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں رہنے والے ہمارے بھائیوں کی مانند ہیں۔ دہشت گرد بلوچستان کی ترقی میں روکاوٹیں ڈالنا چاہتے ہیں۔ بلوچستان کی ترقی دراصل پاکستان کی ترقی ہے۔ ہم دہشت گردی کے مسئلے کے حل کے لیے بھرپور معاونت فراہم کریں گے اور صوبائی سطح پر باہمی تعاون کو مزید فروغ دیں گے۔ پاکستان میں ترقی کا سفر جاری رہے گا اور قومی یکجہتی اور بین الصوبائی ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے مل کر کام کریں گے۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا تبصرہ

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ مریم نواز پنجاب کی عوام کی مثالی خدمت کر رہی ہیں۔ ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لیے جامع حکمت عملی کے تحت کام کرنے کی ضرورت ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...