ون ڈے اور ٹی 20 سریز کھیلنے پاکستان کرکٹ سکواڈ زمبابوے پہنچ گیا
پاکستان کرکٹ سکواڈ بلاوائیو پہنچ گیا
ہرارے(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ سکواڈ ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کیلئے زمبابوے کے شہر بلاوائیو پہنچ گیا۔
یہ بھی پڑھیں: 1 مئی جلاﺅ گھیراﺅ کیس: پی ٹی آئی کے مزید 6 شرپسندوں پر فرد جرم عائد، 42پر پہلے ہی لگ چکی
سریز کی تفصیلات
نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلی جائیں گی۔ قومی ٹیم کل بلاوائیو میں آرام کرے گی۔
پہلا میچ کی تاریخ
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 24 نومبر کو کھیلا جائے گا۔








