وزیر اعلیٰ پنجاب کا ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارتعزیت
وزیر اعلیٰ پنجاب کا افسوسناک واقعہ پر اظہار افسوس
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔
سوگوار خاندانوں سے ہمدردی
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔