پی ٹی آئی کے قافلے پر فائرنگ ، پولیس کا مؤقف بھی آ گیا

پولیس پر فائرنگ کا الزام

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریکِ انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے شکارپور میں پولیس پر قافلے پر فائرنگ کا الزام عائد کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعلیٰ پنجاب کی پنجاب اسمبلی پریس گیلری کمیٹی کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

ایس ایس پی کا موقف

اس حوالے سے ایس ایس پی شاہزیب چاچڑ کا مؤقف بھی سامنے آیا ہے، انہوں نے کہا ہے کہ پولیس نے پی ٹی آئی کے قافلے پر فائرنگ نہیں کی۔ حلیم عادل شیخ کے الزامات غلط ہیں، پولیس نے کسی کارکن کو گرفتار نہیں کیا۔

احتجاج کا صورتحال

"جنگ" کے مطابق پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ ہم پرامن طور پر اسلام آباد جا رہے تھے۔ پولیس نے ہمارے قافلے پر فائرنگ کی اور ہمارے متعدد کارکنوں کو گرفتار کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے کارکنوں نے انڈس ہائی وے پر احتجاج بھی کیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...