سموگ کی وجہ سے کینسر اور فالج کے خطرات کی وضاحت

ہر سال اکتوبر نومبر میں سموگ پاکستانی اور انڈین پنجاب کی فضا آلودہ کر دیتی ہے اور پھر اگلے سال حالات بہتر ہونے کے وعدے کیے جاتے ہیں۔ لیکن اس دوران لوگ صحت کے بدترین بحران سے گزرتے ہیں۔ لاہور کو ہی لے لیں، اس کا شمار اب دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں ہوتا ہے۔ ایک سٹڈی کے مطابق اگر آپ لاہور جیسے آلودہ شہروں میں رہتے ہیں تو ائیر پولوشن یا فضائی آلودگی کی وجہ سے آپ کی عمر میں پانچ سال کم ہو جاتے ہیں۔

Uses in Urdu کے پروگرام سیربین میں یہ دیکھنے کی کوشش کی گئی ہے کہ سموگ لوگوں کی صحت پر کیا اور کس طرح کے اثرات چھوڑتی ہے اور یہ بھی کہ یہ ہیلتھ ایمرجنسی حکومتوں کے لیے ایک ارجنٹ مسئلہ ہے یا نہیں؟

میزبان: عالیہ نازکی

رپورٹر: شہزاد ملک

فلمنگ: فرقان الٰہی

وژول پروڈیوسر: سید علی کاظمی

پروڈیوسر: عارف شمیم

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...