پی ٹی آئی کے وفد کی عمران خان سے مشاورت کیلیے اڈیالہ جیل آمد

پی ٹی آئی وفد کی اڈیالہ جیل آمد

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کے بعد پاکستان تحریک انصاف کا وفد عمران خان سے مشاورت اور لائحہ عمل پر مشاورت کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پی سی بی نے محمد یوسف کو بڑی خوشخبری سنانے کا فیصلہ کرلیا

ملاقات کی تفصیلات

پی ٹی آئی کے وفد کی اڈیالہ جیل میں آج دوسری بار بانی چیئرمین سے ملاقات ہورہی ہے۔ اس سے قبل بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف نے ملاقات کی تھی۔ ایاز صادق کے گھر پر مذاکرات اور پیشرفت کے بعد بیرسٹر گوہر، شبلی فراز اور اسد قیصر اڈیالہ جیل پہنچے۔

آئندہ کے لائحہ عمل پر گفتگو

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی وفد حکومت بانی پی ٹی آئی سے مذاکرات کے حوالے سے بات اور احتجاج کے حوالے سے آئندہ کے لائحہ عمل کا بھی تعین کرے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کے بعد احتجاج کے حوالے سے عمران خان سے فیصلہ کن ہدایات لینے کیلیے اڈیالہ جیل پہنچے ہیں۔

Categories: سیاست

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...