ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟
برج حمل
سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
آپ کو اب خود آگے بڑھ کر سارے معاملات کو دیکھنا ہوگا دوسروں کے سامنے اپنی کمزوری ظاہر مت کریں۔ اس طرح وہ حاوی ہونے کی کوشش کریں گے آج بڑا اہم دن ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ماسکو شدید سردی کی لپیٹ میں، رواں ماہ 146 سالہ ریکارڈ کی پانچویں برفباری، معمولات زندگی متاثر
برج ثور
سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
ابھی کسی پر اعتبار نہیں کر سکتے حالات بالکل اس کی اجازت نہیں دیتے اور جو لوگ یہ غلطی کریں گے وہ بڑے نقصان سے دو چار ہو سکتے ہیں صورتحال مناسب نہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ٹی 20 ورلڈ کپ : پاکستان اور انگلینڈ کے سپر ایٹ میچ سے قبل موسم کیسا ہو گا؟
برج جوزہ
سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
جس کسی نے ماضی میں دھوکا دیا تھا آپ اب دوبارہ اس کا اعتبار نہیں کر سکتے اس وقت آپ کو اپنے بل بوتے پر چلنے کی ضرورت نہیں۔ کامیابی ان شاءاللہ اسی میں ہے۔
یہ بھی پڑھیں: صائم ایوب نے عمر اکمل کا سب سے زیادہ صفر پر آؤٹ ہونے کا ریکارڈ برابر کر دیا
برج سرطان
سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
جو لوگ بھی آج کسی بات کو لے کر سخت پریشان ہیں وہ غصے کے بجائے ٹھنڈے مزاج سے سوچیں تو اس میں کچھ بھی نہیں ہے۔ بس دماغ ٹھنڈا کریں اپنے کام پر توجہ دیں۔
یہ بھی پڑھیں: سموگ کے معاملےپر اصل حکمرانوں نے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے، خواجہ آصف
برج اسد
سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
ایک طرف سے کچھ پریشانی والا معاملات ہیں مگر اب اس کی حکمت عملی سے حل کرنا ہوگا۔ اگر آپ نے کسی بھی دوسرے کو اس میں شامل کیا تو مشکل ہو گی، خود دیکھیں۔
یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ کے دونوں مستعفی ججز کے نام ای سی ایل میں ڈالنے پر غور کیا جا رہا ہے، مبشر لقمان کا دعویٰ
برج سنبلہ
سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
ضرورت سے زیادہ مت سوچیں ہونا تو وہی ہے جو میرے اللہ کی رضا ہو گی آپ بس اپنے کام پر توجہ دیں اور حسبنا اللہ و نعیم الوکیل 450 مرتبہ روزانہ پڑھ لیا کریں۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب کی ماتحت عدالتوں میں مدعی کی تصویر کے بغیر کیس دائر کرنے پر پابندی
برج میزان
سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
آج کا دن مالی حوالے سے ان شاءاللہ بہتری ظاہر کر رہا ہے اور جو لوگ کافی دنوں سے کسی اور کوشش میں لگے ہوئے تھے امید ہے کہ ان کو آج کامیابی مل جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں: سونا مزید مہنگا، قیمت پہلی بار 3 لاکھ 40 ہزار 6 سو روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
برج عقرب
سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
ان دنوں روزگار کا خانہ کمزور ہے آپ کو بس چند دن اور صبر سے کام لینا ہوگا صورتحال بہتر ہو جائے گی جو لوگ کسی مشکل میں پھنسے ہوئے ہیں وہ بس دعا سے کام لیں۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان کو ہسپتال لے جانا ضروری، جو بیماری بتائی جارہی ہے اس کے مکمل علاج میں 2 سے 3 سال لگ جاتے ہیں، ڈاکٹر خرم مرزا
برج قوس
سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
جس طرح کے حالات کا سامنا ہے وہ آزمائشی سے لگ رہے ہیں آپ کو آج اپنے لئے صدقہ دینے کی ضرورت ہے اور اپنے غصے کو قابو میں بھی رکھیں وہ مسئلہ ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: ساجد میر کے انتقال کے باعث خالی ہونیوالی سینیٹ کی نشست پر الیکشن شیڈول جاری
برج جدی
سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
ان دنوں جس طرح کی خبریں مل رہی ہیں وہ غیر یقینی ہیں ان پر اعتبار نہ کریں تو بہتر ہے آج آپ کو موجودہ حالات کو سامنے رکھ کر فیصلہ کرنا ہے وہ بھی جلد۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان کے خلاف آبی دہشت گردی کے منصوبے سے متعلق سابق بھارتی جنرل کی ویڈیو پر شاہد آفریدی کا ردعمل سامنے آگیا
برج دلو
سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
اب اپنے جذبات کو قابو میں رکھیں اور صرف روزگار پر توجہ دیں باقی جو ہونا ہے وہ ہونے دیں تو بہتر ہے آپ کی پریشانی کا حل دو تین یوم کے بعد ہی مل جائے گا۔
برج حوت
سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
اپنے لئے اب کوئی بڑا فیصلہ کرنے کی ضرورت ہے اب حالات اور اپنے کوئی ساتھ نہیں دے رہے اس لئے خاموشی سے چلیں اور اپنے کسی راز کو اوپن مت کریں۔








