آئینی بنچز کا قیام: سندھ ہائیکورٹ کی آئینی درخواستوں پر سماعت سے معذرت

سندھ ہائی کورٹ میں آئینی درخواستوں پر سماعت سے معذرت

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئینی بنچز کے قیام کے بعد سندھ ہائی کورٹ نے آئینی درخواستوں پر سماعت سے معذرت کر لی۔

ایس بی سی اے کا معاملہ

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں ایس بی سی اے کے معاملے پر درخواست کی فوری سماعت کی استدعا کی گئی، درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ میرا کیس آرٹیکل (2) 199 کے تحت آتا ہے۔

عدالت کی رہنمائی

جسٹس صلاح الدین نے کہا کہ صوبائی حکومت یا وفاق کو کارروائی سے روکنے سے متعلق درخواستیں آئینی بنچ سنے گا، آپ جسٹس کے کے آغا سے اجازت لے لیں، ہم مشروط طور پر اجازت دے رہے ہیں، پہلے آفس طے کرے گا یہ ریگولر بنچ سنے گا یا آئینی بنچ۔

سماعت کی معذوری

عدالت نے نیب نوٹس، اکاؤنٹس ڈی فریز کرنے، تحفظ فراہم کرنے اور دیگر کیسز کی سماعت سے معذرت کر لی۔

درخواستوں کی ملتوی

عدالت نے درخواستوں کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی اور ایف آئی آر ختم کرنے سے متعلق درخواست کو عدالت نے تبدیل کر کے بنچ کے روبرو پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...