تیز رفتار گاڑی کے نیچے آ کر شہید ہونے والے اہلکاروں سے متعلق رینجرز کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد میں رینجرز اہلکاروں کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) گاڑیوں سے رینجرز اہلکاروں کے کچلے جانے کے واقعے پر ڈیوٹی پر مامور اہلکاروں کے بیانات سامنے آئے ہیں۔ جس میں رینجرز اہلکاروں نے بتایا ہے کہ دھرنے کے مقام سے ایک تیز رفتار گاڑی آئی، جس نے رینجرز اہلکاروں کو کچلا۔ رینجرز اہلکاروں کے مطابق گاڑی کی لائٹس بند تھیں جس نے رینجرز کے جوانوں کو سیدھا نشانہ بنایا۔

سیکیورٹی ذرائع کا مؤقف

جیو نیوز کے مطابق سیکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر گمراہ کن پروپیگنڈا کرکے اس واقعے کے حقائق کو چھپانے کی مذموم کوشش کی گئی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج اور رینجرز اہلکاروں کے بیان آنے کے بعد جھوٹ پھیلانے والے عناصر بے نقاب ہو گئے ہیں۔ واقعے میں ملوث شرپسندوں کو قانون کے کٹہرے میں لا کر قرار واقعی سزا دی جائے گی۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...