لاہور کے 3200 صحافیوں کو پلاٹس دینے میں بڑی پیش رفت

پنجاب کے صحافیوں کے لیے بڑی خوش خبری

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے لاہور کے 3200 صحافیوں کو پلاٹس دینے میں بڑی پیش رفت ہوگئی۔ وزارت اطلاعات پنجاب اور روڈا نے اراضی کی منتقلی کے ایم او یو پر دستخط کر دیئے۔

یہ بھی پڑھیں: بین المذاہب ہم آہنگی، خواتین اور خواجہ سراؤں کی با اختیاری، پانی اور نکاسی آب کی بحالی: کراچی میں عوامی آگاہی مہم کا آغاز کر دیا

نئے پلاٹس کی تقسیم کی تفصیلات

اس موقع پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 3200 صحافیوں کو پلاٹس ملنے جارہے ہیں۔ آئندہ چندروز میں جنرنلسٹ ہاﺅسنگ سکیم فیز ٹو کا پراسیس مکمل کردیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لاہور کے 3200 صحافیوں کو اپنا گھر فراہم کرنے کا وعدہ پورا کرنے جارہی ہیں۔ تمام صحافیوں کو میرٹ کی بنیاد پر پلاٹس ملیں گے۔ اس معاملے میں کسی کی سفارش قابل قبول نہیں ہوگی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ایف بلاک کا مسئلہ بھی حل کردیا گیا ہے۔

ایم او یو کی دستخط کی تقریب

سیکرٹری اطلاعات طاہر رضا ہمدانی اور سی ای او روڈا عمران امین نے ایم او یو پر دستخط کیے۔ اس موقع پر صدر لاہور پریس کلب ارشد انصاری، ایڈیشنل سیکریٹری ایڈمن سلیم ساگر اور کرنل ریٹائرڈ عابد موجود تھے۔ لاہور پریس کلب کے کونسل ممبران کو فارم پریس کلب سے جبکہ نان کونسل ممبران کو ڈی جی پی آر سے فارم ملیں گے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...