اسلام آباد، ڈی چوک کو ایک مرتبہ پھر کنٹینر لگا کر بند کردیا گیا

اسلام آباد میں کنٹینرز کی تنصیب

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) انتظامیہ کی جانب سے ڈی چوک بلیو ایریا کے اطراف میں ایک بار پھر کنٹینرز لگا کر علاقے کو بند کر دیا گیا ہے۔

بلیو ایریا کے راستوں کی بندش

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کی انتظامیہ نے بلیو ایریا کو خیبر پلازہ کے پاس سے ڈی چوک آنے والے راستے کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا ہے۔ نادرا چوک سے ڈی چوک آنے والے راستے کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا جبکہ ڈی چوک سے ریڈ زون میں جانے والے راستوں پر پہلے سے کنٹینرز موجود ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...