سندھ کی ثقافت منفرد اور تنوع سے مالا مال ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پیغام

وزیر اعلیٰ پنجاب کا پیغام

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سندھ کے یوم ثقافت کے موقع پر خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ سندھ پاکستان اور دنیا کے کونے کونے میں موجود سندھی بہن بھائیوں کو سندھی ثقافتی دن پر مبارکباد پیش کرتی ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں ‘ٹیسلا کِلر’ کے ساتھ سن روف والے رکشے کی آمد

سندھی ثقافت کی تعریف

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے اپنے پیغام میں سندھی یوم ثقافت پر محنتی اور مہمان نواز سندھی بہن بھائیوں کو اہل پنجاب کا سلام پیش کیا اور کہا کہ سندھ کی اجرک، سندھی ٹوپی، دلکش موسیقی، شاعری اور پاکستانی کی ثقافتی خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہیں۔

ثقافت کی اہمیت

سندھ کی خوبصورت اور قدیم تہذیب و ثقافت سب کے لیے دلکشی کا سبب ہیں۔ سندھ کی ثقافت منفرد اور تنوع سے مالا مال ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...