اسحاق ڈار کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال

ملاقات کا پس منظر
مشہد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ملاقات کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ڈی جی سپورٹس پنجاب کی ہدایت پر بین الصوبائی قائداعظم گیمز اسلام آباد کے لیے ٹرائلز شروع
ملاقات کی تفصیلات
اقتصادی تعاون تنظیم کے وزراءکونسل کی سائیڈ لائن پر ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے شعبوں پر گفتگو کی گئی۔
خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
ملاقات کے دوران خطے کی مجموعی صورتحال اور عالمی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماوں نے مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو مزید گہرا کرنے پر اتفاق کیا۔