عمران خان کا ٹوئٹر اکاونٹ منظم پراپیگنڈا کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے: فیصل واوڈا

اسلام آباد کی تازہ ترین خبر

سینیٹر فیصل واوڈا کا انکشاف

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ٹوئٹر اکاونٹ منظم پراپیگنڈا کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔

ٹوئٹر ہینڈل کی اصل صورتحال

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان خود ٹوئٹر ہینڈل نہیں چلا رہے۔ یہ وہی پراپیگنڈا کمپین ہے جس کا میں ذکر کر رہا ہوں۔

سازشوں کا ذکر

انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی اور قاسم سوری جیسے لوگوں نے بانی پی ٹی آئی کو پاگل قرار دینے سے مارنے تک کی سازش کر رکھی ہے۔ یہ سب مل کر عمران خان کو اس دلدل میں لے جا رہے ہیں جہاں سے اس کی واپسی نہ ہو۔

گھٹیا ٹوئٹ کے اثرات

ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز جان بوجھ کر ایک گھٹیا ٹوئٹ آگ لگانے کیلئے لکھا گیا۔ یہ ٹوئٹ عمران خان نے نہیں بلکہ باہر بیٹھے سازشیوں نے لکھا۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...