50 جنگی جہازوں، 8 جدید آبدوزوں نے بھارت کی نیندیں حرام کردیں
پاک بحریہ کی نئی طاقت
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک بحریہ کی حربی صلاحیتوں میں اضافہ کے باعث بھارتی نیوی شدید پریشانی میں مبتلا ہوگئی۔
یہ بھی پڑھیں: سونا ۲ہزار روپے فی تولہ مہنگا
جنگی جہازوں اور آبدوزوں کی شمولیت
50 پاکستانی جنگی جہازوں اور 8 نئی جدید آبدوزوں کی پاک بحریہ میں شمولیت سے ازلی دشمن کی نیندیں حرام ہوگئیں۔
یہ بھی پڑھیں: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان فلڈ ریلیف کے لیے 30 لاکھ ڈالر ز ہنگامی امداد کا اعلان کر دیا
بھارتی نیول چیف کی تشویش
بھارتی نیول چیف ایڈمرل دنیش تریپاٹھی پریس کانفرنس میں پاک بحریہ کی صلاحیتوں کی گردان کرتے رہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک بحریہ کی حیران کن ترقی اور چین کے تعاون سے کئی جنگی جہازوں کی تعمیر سے آگاہ ہیں۔
بنگلہ دیش سے تعلقات کی بہتری
بنگلہ دیش سے پاکستان کے بہتر ہوتے تعلقات پر بھی بھارتی دفاعی ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔








